حضرت داتا گنج بخش ہجویری کی عرس مبارک کے حوالے سے عظیم الشان محفل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حلقہ علویہ القادریہ و انتظامیہ جیلانی جامع مسجد گلشن اقبال کے زیر اہتمام حضرت داتا گنج بخش ہجویری کے عرس کے حوالے سے عظیم الشان محفل (آج) مورخہ 3 دسمبر 2015ء بروز جمعرات بعد نماز عشاء درگاہ شاہ جیلانی سے متصل جیلانی جامع مسجد گلشن اقبال بلاک 10 -A نزد کے ڈی اے لال فلیٹ منعقد ہوگا۔ جس میں جید علماء اکرام شرکت کرینگے ۔اس موقع پر حلقہ علویہ القادریہ کے تحت سبیل دودھ کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔

Urs Mubarak Jilani Chanpuri

Urs Mubarak Jilani Chanpuri