فکر امام عالی مقام حضرت امام حسین کانفرنس و ماہانہ محفل جشن میلاد مصطفےۖ آج منعقد ہو گی

Syed Irfan Ahmad Shah

Syed Irfan Ahmad Shah

لاہور : عظیم الشان،روح پرور، ماہانہ محفل جشن میلاد مصطفے ۖ ، فکر امام عالی مقام حضرت امام حسین کانفرنس. زیرسرپرستی سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگا مست بابا معراج دین آج مورخہ 10 محرم الحرام ، یکم اکتوبر ، بروز اتوار، دوپہر12.00بجے بمقام آستانہ اویسیہ، محلہ اویس نگر نزد جناں والی مسجد پیرو والہ روڈ قصور میں منعقد ہو رہی ہے جس میں ملک کے نامور نعت خواں اور علماء کرام شرکت کریں گے۔

امتیاز علی شاکر،لاہور
03134237099