ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن فائونڈیشن حافظ آباد میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد کریگی

Medical Camp

Medical Camp

لاہور (سندس قمر) ہیلتھ اینڈایجوکیشن فائونڈیشن (رجسٹرڈ)آج بروز جمعرات حافظ آباد میں فری میڈیکل کیمپ لگائے گی۔

جس میں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کی ٹیم خصوصی طور پر لاہور سے حافظ آباد جائے گی۔

اس فری میڈیکل کیمپ کی نگرانی ہیلتھ اینڈا یجوکیشن فائونڈیشن (رجسٹرڈ) کی چیئر پرسن سندس قمر کریں گی۔