ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن فائونڈیشن کا اہم اجلاس کل زیر صدارت چیئر پرسن سندس قمر منعقد ہو گا

Sundas Qamar

Sundas Qamar

لاہور : ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن فائونڈیشن (رجسٹرڈ) کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت چیئر پرسن سندس قمر کل ان کی رہائش گاہ پر منعقد ہو گا، جس میں ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن فائونڈیشن کے تحت کئے جانے والے فلاحی، تعلیمی اور صحت کے منصوبوں پر گفتگوکی جائے گی۔

اجلاس میں فائونڈیشن کے ممبران کی کثیر تعدادشرکت کریگی۔

ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن فائونڈیشن(رجسڑڈ)
آفس: بلاک نمبر 2،ہائوس نمبر11،الرحمان گارڈن فیز2نزدمناواں لاہور، موبائل نمبر0345-4894081
چئیرپرسن: سندس قمر