روح تک اتر گئی تاثیر

Hum Tere Sipahi Hain

Hum Tere Sipahi Hain

سینے میں دل موجود بھی ہے
ہے گولی ابھی بارود بھی ہے
اس چاند کی حد سے پار گئے
جو وار کئے سب ہار گئے
ہیں تیرے نام پے لہرایے
جو تیرے نام پے لہرائے
پرچم کی گواہی ہے
ہم تیرے سپاہی ہیں

ہے توپیں ٹینک جہاز بھی سب
پر دل ہے سب سے زیادہ بڑا
ہر حال میں اب یہ نبھائیں گے
یہ کر آئے ہیں وعدہ بڑا
یہ چھوڑ اپنا گھر بار گئے
جب وقت آیا ہر بار گئے
ہیں تیرے نام پے لہرائے
جو تیرے نام پے لہرائے
پرچم کی گواہی ہے
ہم تیرے سپاہی ہیں

ہیں آنکھیں بھی اورخواب بھی ہیں
ہے چال ڈاھال انداز بھی ہے
نہ بھٹکے نہ گھبرائیں ہم
سب سے اونچی پرواز بھی ہے
دشمن کے چین قرار گئے
جو وار کئے تھے کار گئے
ہیں تیرے نام پے لہرائے
جو تیرے نام پے لہرائے
پرچم کی گواہی ہے
ہم تیرے سپاہی ہیں