ہیلری کی تمام ای میلز پیر تک ریلیز کر دی جائینگی، محکمہ خارجہ

Hillary Clinton

Hillary Clinton

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ہیلری کلنٹن کی تمام ای میلز پیر تک ریلیز کر دی جائیں گی۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سابق وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کی مزید 15 سو صفحات پر مشتمل ای میلز ہفتے کو ریلیز کی جا رہی ہیں، جبکہ ان کی تمام ای میلز پیر تک ریلیز کردی جائیں گی۔