ہندی ٹرینوں میں چائے بیچتے ہوئے سیکھی : نریندر مودی

Narendra Modi

Narendra Modi

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ بچپن میں انہیں بھی بالکل ہندی نہیں آتی تھی۔

انہوں نے ہندی چائے بیچتے ہوئے سیکھ لی۔ نریندر مودی کا کہنا ہے میری مادری زبان ہندی نہیں گجراتی ہے۔