ہالی ووڈ اداکار جونی ڈیپ کی بیوی پر کتے سمگل کرنے کا الزام عائد

Johnny Depp with Wife

Johnny Depp with Wife

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی ووڈ اداکارہ ایمبر ہرڈ حکام کو بتائے بغیر رواں سال اپریل میں دو کتے لے کر آسٹریلیا کے شہر برسبین پہنچ گئی تھیں۔

بو اور پسٹل نامی ان کتوں کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ وہ اداکار جونی ڈیپ کے نجی طیارے پر آسٹریلیا پہنچے تھے جہاں جونی ڈیپ پائریٹس آف دی کیریبئین کی فلم کی شوٹنگ کے لئے موجود تھے۔