ہالی ووڈ اداکار ٹام کروز اپنی فلم کے پریمئیر کیلئے ویانا پہنچ گئے

 Tom Cruise

Tom Cruise

ویانا (جیوڈیسک) شدید گرمی کے باوجود ٹام کروز کے سیکڑوں مداح ان کی ایک جھلک دیکھنے کو جمع تھے۔

اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا وہ اپنے مداحوں کو خوش رکھنا چاہتے ہیں اور اس کے لئے سخت محنت کرتے ہیں۔

فلم میں کئی خطرناک مناظر ٹام نےخود فلمبند کروائے ہیں جن میں کار دوڑ اور ہوا میں بلند ہوتے جہاز سے لٹکنے والے مناظر بھی شامل ہیں۔