ہالی وڈ فلم “سٹیو جوبز” کا نیا ٹریلر جاری

Steve Jobs

Steve Jobs

لاہور (جیوڈیسک) کمپیوٹر کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والی کمپنی “ایپل” کے خالق، آنجہانی سٹیو جوبز کی زندگی پر بننے والی ہالی وُڈ فلم “سٹیو جوبز” کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

فلم اگلے ماہ 9 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔