ہالی وڈ فلم آئی ٹی کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

IT Movie

IT Movie

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ایکشن اور سسپنس سے بھر پور فلم آئی ٹی کی کہانی کامیاب بزنس مین اور ایک ہیکر کی دشمنی پر مبنی ہے۔

نوجوان ہیکر بزنس مین مائیک کی طرف سے بے عزتی کرنے پر اس کا دشمن بن جاتا ہے اور اس کے گھر ، دفتر ، جہاز اور گاڑی تک پر حملہ کرتا ہے۔

نوجوان ہیکر قانون کی گرفت میں آئے گا یا مائیک کی زندگی مزید اجیرن بنائے گا۔ شائقین کا انتظار 23 ستمبر کو ختم ہو جائے گا۔