ہالی ووڈ فلم دی ریوننٹ امریکی باکس آفس پر پہلے نمبر پر آ گئی

The Revenant

The Revenant

نیو یارک (جیوڈیسک) فلم دی ریوننٹ نے امریکا میں برف کے طوفان کے باوجود ایک کروڑ ساٹھ ڈالر کما لئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ویک اینڈ پر طوفان کی وجہ سے چار سو تھیٹر بند رہے۔

فلم دی ریوننٹ کو آسکر ایوارڈ کے لئے بارہ شعبوں میں نامزدگی کے بعد شمالی امریکی عوام نے توجہ دی ہے۔