ہالی ووڈ فلم آنٹ مین کا باکس آفس میں پہلا نمبر

Ant Man

Ant Man

نیو یارک (جیوڈیسک) مارول اسٹوڈیو کی پیش کش آنٹ مین 26 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران دس کروڑ اکسٹھ لاکھ ڈالر کے بزنس کے ساتھ آگے رہی۔

فلم پکسلز دوکروڑ چالیس لاکھ ڈالر کا کاروبار کرنے میں کامیاب ہوئی۔

فلم منینز ٹرین ریک اور ساؤتھ پا تیسرے، چوتھے اور پانچویں نمبر پر آئیں۔