ہالی ووڈ فلم “لائن” کا نیویارک میں پریمیئر، فلمی ستاروں کی شرکت

New York Premiere

New York Premiere

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ فلم “لائن” کا نیو یارک میں ریڈ کارپٹ پریمیئر ہوا۔ جس میں فلم کی سٹار کاسٹ شریک ہوئی۔

فلم آسٹریلوی نژاد بھارتی بزنس مین کی زندگی پر بنائی گئی ہے جو بچپن میں اپنے ماں باپ سے بھارت میں بچھڑ جاتا ہے اور اسے ایک آسٹریلین جوڑا گود لے لیتا ہے۔

پچیس سال بعد وہ اپنے جنم دینے والی ماں سے دوبارہ مل جاتا ہے۔ فلم پچیس نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔