ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم پکسلز کا نیا ٹریلر جاری

Pixels

Pixels

نیو یارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ”پکسلز” کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم ایڈم سینڈلر اور پیٹر ڈِنکلیج نے مرکزی کردار ادا کئے ہیں۔

سائنسدانوں نے 1982 میں مختلف ویڈیو گیمز خلا میں بھیجیں تاکہ خلائی مخلوق سے رابطہ ہو سکے لیکن خلا سے ان ویڈیو گیمز کے کرداروں کو دیو قامت روپ دے کر زمین پر حملہ کرنے واپس بھجوا دیا۔

فلم پکسلز چوبیس جولائی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔