ہانک کانگ: لاپتہ کتب فروشوں کی بازیابی کیلئے ہزاروں افراد کا احتجاجی مظاہرہ

Protest

Protest

ہانگ کانگ (جیوڈیسک) لاپتہ کتب فروشوں کے اہل خانہ کے مطابق ان کو سرکاری اداروں نے اغوا کیا ہے۔

دسمبر میں ایک برطانوی شہری لی جو کازوے بے بکس کمپنی کا مالک ہے اچانک لاپتہ ہو گیا۔ چند دن بعد ان کی اہلیہ کو ایک فیکس موصول ہوئی جس میں لی کی جانب سے دعوی ٰکیا گیا تھا کہ وہ رضا کارانہ طور پر چین منتقل ہو گئے ہیں۔

تاکہ ایک خاص کیس میں حکومت کی مدد کر سکے۔ تاہم لی کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ لی کو ان کی مرضی کے بغیر چین منتقل کیا گیا ہے۔