مکان میں اچانک اگ بھڑک اٹھی لاکھوں کا سامان خاکستر

جھنگ : مکان میں اچانک اگ بھڑک اٹھی لاکھو ں کا سامان خاکستر۔تفصیلات کے مطابق ٹوبہ روڈ چونے کی بھٹیاں کے قریب سکول ٹیچر حاجی عمر دراز کے گھر کوڑا کرکٹ کو اگ لگائی جس سے اگ بھڑک اٹھی اور پورے گھر کو لپیٹ میں لے لیا لاکھو ں کا سامان خاکستر ہو گیا۔

ریسکیو 1122 کی ٹیم نے بروقت پہنچ کر قابو پا لیا مزید نقصان ہونے سے بچا لیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

House Fire

House Fire