ریتک روشن کا اپنے بیٹوں کے ساتھ رکشے پر سفر

Hrithik Roshan

Hrithik Roshan

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ ایکشن ہیرو ریتک روشن اپنی حقیقی زندگی میں بے حد سادہ انسان ہیں۔

رپورٹس کے مطابق ریتک گزشتہ روز اپنے دونوں بیٹوں کے ساتھ فلم دیکھنے گئے جہاں واپسی کا سفر انہوں نے اپنی مہنگی گاڑی کے بجائے رکشے میں طے کیا۔

ریتک نے ایک تصویر ٹوئٹر پر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے لکھا کہ میرے لئے اپنے بیٹوں کے ساتھ رکشے میں سفر کرنا کسی ایڈونچر سے کم نہیں تھا۔