انسانی شکل کے انوکھے پین کیک بنانے والا ماہر شیف

Pan Cake

Pan Cake

نیویارک (جیوڈیسک) دنیا میں باصلاحیت لوگوں کی کمی نہیں لیکن اصل فنکار وہی کہ لاتا ہے جو اپنے فن کا مظاہرہ اس ڈھنگ سے کرے کہ سب کو دنگ کر دے۔ امریکا سے تعلق رکھنے والے ایک ماہر شیف پین کیک کو انسانی شکلوں میں اس طریقے سے ڈھال دیتا ہے کہ یوں لگتا ہے۔

جیسے تصویر ہی اتار لی ہو۔ ناتھن نامی یہ شیف کھانے تو اچھے بناتا ہی ہے لیکن ساتھ ہی ساتھ یہ ایک ماہر آرٹسٹ بھی ہے اور یہی وجہ ہے کہ اس نے اپنے دونوں فن یکجا کر دیئے ہیں۔