حسین میمن کی اہلیہ اپنے نومولود صاحبزادے کی رسم اسم کے بعد ممتا بھری نگاہوں سے دیکھ رہی ہیں

کراچی : رنچھو لائن کے سماجی رہنما محمد حسین میمن کی اہلیہ سمائلہ حسین میمن اپنے نومولود صاحبزادے کی رسم اسم کے بعد اس کا نام محمد فتین حسین میمن رکھے جانے کے بعد اسے ممتا بھری نگاہوں سے دیکھ رہی ہیں۔

Fatteeen Hussain

Fatteeen Hussain