آئی ٹی ٹی فیانافال کے چیئرمین عمار علی کی وسیم بٹ سے خصوصی ملاقات

Ammar Ali and Waseem Butt Meeting

Ammar Ali and Waseem Butt Meeting

آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ) آئی ٹی ٹی فیانافال ڈبلین کے چیئرمین اور ماہنامہ قدامت آئرلینڈ کے ایڈیٹرا نچیف عمار علی نے گزشتہ دنوں تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے مرکزی رہنما وسیم بٹ سے اُن کی رہائش گاہ پر خوصی ملاقات کی اس ملاقات میں پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال کے علاوہ آئرلینڈ میں کمیونٹی کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے تبادلہ خیال کرتے ہوئے اد بات پر اتفاق کیا کہ پاکستان انہتائی نازک اور مشکل دور سے گزر رہا ہے۔

عوام عدم تھفظ کا شکار اور کرپٹ نظام سے مایوس ہو چکی ہیں جبکہ آئرلیند میں پاکستانی کمیونٹی کی حوالے سے کیے جانے والے اقدامات کا بھی باغور سے جائزہ لیا گیا ہے کہ اس دیار غیر میں بسنے والے تمام تارکین وطن بالعموم اور اور پاکستانی کمیونٹی بلخصوص ملکی ثقافت اور مذہبی اقدار سے جوڑی رہے اور خاص طور پر ہماری موجودہ آنے والی نسلیں یہاں پرورش پا کر بھی اپنیاصل کا نا بھولیں ۔

عمار علی اور عمران خورشید نے اس حوالے سے تحریک منہاج القرآن کے لپیٹ فارم سے دعوتی و تبلیغی ، اخلاقی و روحانی اور فکری اقدامات کو سراہا اور اس جدوجہد میں ایک دوسرے کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی اور اس بارے میں چوہدری عمران خورشید نے قانونی لحاظ سے اپنی آرا سے بھی نوازا۔ بعد میں وسیم بٹ نے عمار علی اور عمران خورشید کو یونیورسٹی آف لمرک کا دورہ بھی کرایا۔

Ammar Ali and Waseem Butt Meeting

Ammar Ali and Waseem Butt Meeting

Ammar Ali and Waseem Butt Meeting

Ammar Ali and Waseem Butt Meeting