آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو عہدے سے ہٹادیا گیا
Posted on May 13, 2015
By Zulfiqar Ali
اہم ترین, کراچی, مقامی خبریں
Ghulam Hyder Jamali
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو عہدے سے ہٹا دیا۔
وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے اسلام آباد سے کراچی پہنچنے پر آئی جی سندھ کے ہمراہ صفورا گوٹھ کا دورہ کیا تاہم بعدازاں انہیں عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
جب کہ غلام حیدرجمالی کا کہنا ہے کہ انہیں عہدے سے ہٹائے جانے کا علم نہیں وہ آج گورنر ہاؤس میں وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں شرکت کریں گے۔