امام بارگاہ العصر اسلامک سینٹر ویانا آسٹریا کے زیراہتمام عشرہ محرالحرام روزانہ شام 7/30 پر منعقد ہو گی

ویانا (اکرم باجوە) العصر اسلامک سنٹر ویانا کے پریس سیکرٹری سید غلام حسین نقوی نے ایک پاکستان میڈیا جنگ ویانا کو پرس ریلیز جاری کرتے ھوئے کہا کہ امام بارگاہ العصر اسلامک سینٹر ویانا آسٹریا کے زیراہتمام عشرہ محرالحرام دس ڈسٹرکٹ کوڈلیخ گاسے kudlich Gasse 5 1100 میں روزانہ شام 7/30 پر منعقد ہو گی۔ جس میں مولانا سید نجم الحسن آف انگلینڈ شان اہلیت اور امام حسین علیہ السلام کی حیات و شہادت اور واقعہ کربلا تفصیلی بیان فرمائیں گے۔ اس کے علاوہ مقامی زاکرین بھی شان اہلیت پر روشنی ڈالیں گے۔روزانہ مجالس کے اختتام پر ماتم داری اور نیاز امام حسین کا انتظام کیا جائے گا۔

Alasr Islamic Centre Vienna

Alasr Islamic Centre Vienna