امام بارگاہ سجادیہ ویانا کے سرپرست اعلی سید ایاز رضوی کی رہائش گاہ پر ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس منعقد ہوا

ویانا (محمد اکرم باجوہ) امام بارگاہ سجادیہ ویانا کے پریس سیکرٹری سید غلام حسین نقوی نے جنگ نمائندە آسٹریا سے بات کرتے ھوئے کہا کہ امام بارگاہ سجادیہ ویانا کے زیراہتمام محفل میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآل وصلم انتہائی عقیدت واحترام سے منایا جائے گا تاریخ اور جگہ کا اعلان بہت جلد کر دیا جائے گا۔ اس کا فیصلہ امام بارگاہ سجادیہ ویانا کے سرپرست اعلی سید ایاز رضوی کی رہائش گاہ پر ایگزیکٹو باڈی کے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں صدر غلام حسین سلطانی ۔ غالب حسین سید ۔ غلام حیدر۔ سید افتخار نقوی۔ کامران بھائی ۔ سید محمد علی.سید امجد رضوی ۔سید مظہر حسین شاہ ۔حق نواز جعفری ۔ سید شہباز رضوی ۔ علی رضا۔ جنرل سیکریٹری سید غلام حسین نقوی۔ اور فنانس سیکریٹری عباس حسین نے اجلاس میں شرکت کی ۔اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔اور جنرل سیکریٹری سید غلام حسین نقوی کے چچا مرحوم سید علی نقوی کے ایصال ثواب اور مغفرت کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔

Meeting

Meeting

Meeting

Meeting

Meeting

Meeting

Meeting

Meeting

Meeting

Meeting

Meeting

Meeting

Meeting

Meeting

Meeting

Meeting

Meeting

Meeting

Meeting

Meeting

Meeting

Meeting

Meeting

Meeting