تارکین وطن کی آمد کا بحران: فرانس اور برطانیہ میں آج دوطرفہ معاہدہ متوقع

France and United Kingdom

France and United Kingdom

برسلز (جیوڈیسک) یورپی یونین کی سرحدوں پر گذشتہ ماہ کے دوران ایک لاکھ 7500 تارکین وطن داخل ہوئے ہیں جس کے پیشِ نظر سرحدی ایجنسی فرنٹکس نے ممبر ممالک سے کہا ہے کہ تارکین وطن کا بوجھ ملکر بانٹیں۔

اس سلسلے میں فرانس اور برطانیہ میں آج دوطرفہ معاہدہ متوقع ہے۔