عمران خان کی شادی ایک بار پھر میڈیا کی زینت بن گئی

Ahsan Iqbal - Bilawal Bhutto

Ahsan Iqbal – Bilawal Bhutto

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان کی تیسری شادی ایک بار پھر سے میڈیا کی زینت بن گئی ہے۔ عمران خان نے اس سے قبل دو بار شادی کی لیکن دونوں بار ہی ان کی شادی اختلافات کے باعث انجام کو پہنچ گئی۔

اب عمران خان نے ایک بار پھر سے تیسری شادی کا عزم کیا ہے جس کی تیاریاں ان دنوں جاری ہیں۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے بھی عمران خان کو شادی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہوئے ان کی کامیاب ازدواجی زندگی کیلئے دعا کی ہے۔