چوہدری عمران نواز گورائیہ کی میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کی تصویری جھلکیاں

گوجرانوالا (عرفان صدیق) ایبٹ آباد کے معرف بزنس مین چوہدری عمران نوازگورائیہ، چوہدری رضوان نواز گورائیہ، محمد عثمان، اشرف سمرا ودیگر افراد سچ ٹی وی پیرس کے بیورو چیف حافظ چاند جنید، میاں عرفان صدیق کے والد حاجی محمد صدیق مرحوم کی وفات پراظہار تعزیت کےلئے گوجرانوالا ان کے گھرپہنچ گئے۔ انھوں نےحافظ چاند جنید،میاں عرفان صدیق کے والد حاجی محمد صدیق مرحوم کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اللہ رب العزت ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے (آمین)۔

Condolences with Irfan Saddique

Condolences with Irfan Saddique

Condolences with Irfan Saddique

Condolences with Irfan Saddique

Condolences with Irfan Saddique

Condolences with Irfan Saddique

Condolences with Irfan Saddique

Condolences with Irfan Saddique

Condolences with Irfan Saddique

Condolences with Irfan Saddique

Condolences with Irfan Saddique

Condolences with Irfan Saddique

Condolences with Irfan Saddique

Condolences with Irfan Saddique

Condolences with Irfan Saddique

Condolences with Irfan Saddique

Condolences with Irfan Saddique

Condolences with Irfan Saddique

Condolences with Irfan Saddique

Condolences with Irfan Saddique