یوم آزادی کے موقع پر جسٹس امیر ہانی مسلم قومی پرچم کی نقاب کشائی کی رسم ادا کر رہے ہیں

Justice Amir Hani

Justice Amir Hani

کراچی : 14 اگست 2016 شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لاء کراچی میں یوم آزادی کے موقع پر سپریم کورٹ کے جج جناب جسٹس امیر ہانی مسلم قومی پرچم کی نقاب کشائی کی رسم ادا کر رہے ہیں۔

ان کے ساتھ جامعہ قانون کے بانی وائس چانسلر جسٹس (ر) قاضی خالد علی، ممبر پاکستان بار کونسل، صدر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن خالد جاوید، اور دیگر مہمان گرامی موجود ہیں۔

Justice Amir Hani

Justice Amir Hani