یوم آزادی اسپورٹس فیسٹیول باسکٹ بال ٹورنامنٹ

 Basketball Tournament

Basketball Tournament

کراچی : یوم آزادی اسپورٹس فیسٹیول باسکٹ بال ٹورنامنٹ زیر اہتمام پاکستان ویلفیر ایسوسی ایشن تعاون محکمہ کھیل حکومت سندھ آرام باغ باسکٹ بال کے دو میچوں کا فیصلا ہو گیا میچ میں بہادر کلب نے کراچی کولڈیس کو 44-39 سے ہارا دیا۔

بہادر کلب کی جانب سے واسطی نے 12 فراز احمدنے 11 عدنان احمدنے 9 کولڈیس کی جانب سے جہازیب نے 14 سفیرحسین نے 11 اور ہوضیفا نے 8 ۔دوسرے میچ میں نشترکلب نے باونس کلب کو 43-36 پوائنٹس سے ہارادیا نشترکلب کی جانب سے طلحہ نے 20 علی حسین اور زوہب نے 8شبر حسین نے 7 پوائنٹس اسکور کئے۔

جب کے باونس کلب کی جانب سے ضیااحمدنے 7طحہ احمدنے7 اور عاطف احمدنے 6 اسکور کئے طارق حسین ، ممتاز احمد، غلام رسول ، نزاکت علی ، محمدجاوید اور زوالفقار احمد دونوں میچوں کے ریفریز کے افرائض سر انجام دئیے جبکہ زائماطارق نے اسکورر کے فرائض سر انجام دیئے۔

سیکریٹری اطلاعات و نشریات
03003541517
03082220321