آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن لڑوں گا۔ سید گدا حسین شاہ

Syed Ghada Hussain

Syed Ghada Hussain

بھٹ شاہ : بلدیاتی انتخابات می آزاد امیدوار کی حیست سے الیکشن لڑو گا سید گدا حیسن شاہ بھڈ شاہ کے شہریوں پر پورا یکین ہے کہ وہ مجھے مایوس نہی کرے گے اور بھٹ شاہ کی عوام پڑھی لکھی اور باشعور ہے۔

وہ اپنا وٹ سوچ سمج کے دیں گے ہم ایسے ہی میدان خالی نہی چھوڑ سکتے ہیں شہر کی حالت پہلے ہی بہت خراب ہے نجوانو کے ساتھ مل کر شہر کی خوئی ہوی روشنی واپس لوٹائیں گے الیکشن جیتنے کہ بعد سب سے پہلے نوجوانو کے لئے روزگار کے کے موقع تلاش کر کے ان کو آگے لائے گے۔

ہم گھر گھر جا کر سب سے ملاقات کرے گے شہر کی مختلف برادریاں ہارے ساتھ ہیں اور کسی کو بھی بھٹ شاہ کا حق خانے نہی دو گاںبھٹ شاہ میں میرا مقابلا ویڈیرو اور جاگرداروں کے خلاف ہے۔

Syed Ghada Hussain

Syed Ghada Hussain

Syed Ghada Hussain

Syed Ghada Hussain