بھارت کیخلاف بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے، رحمان ملک

Rehman Malik

Rehman Malik

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کہتے ہیں کہ نریندری مودی کے اعتراف جرم کے بعد بھارت کےخلاف بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ حالیہ بھارتی بیانات پروزیراعظم نوازشریف کو قومی اسمبلی میں اپناموقف دیناچاہئےتھا۔