بھارت : چرچ کی زمین پر قابض مسلح خاتون نے دو خواتین پر ٹریکٹر چڑھا دیا

New Delhi

New Delhi

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں ایک چرچ کی زمین پر قابض مسلح خاتون نے دو خواتین پر ٹریکٹر چڑھا دیا۔

بھارت میں عیسائی کمیونٹی کی کچھ خواتین خاتون کے زیر قبضہ زمین پر پہنچیں تو ساڑھی میں پستول لگائے ممتا ٹریکٹر کے ساتھ چڑھ دوڑی اور 2 خواتین کو روند ڈالا۔ عینی شاہد کے مطابق ممتا کے زیر قبضہ زمین چرچ کی ملکیت ہے۔