بھارت کا دوبارہ ایران سے گیس پائپ لائن منصوبے میں شرکت کیلئے اظہار دلچسپی

Gas Pipeline Project

Gas Pipeline Project

نئی دہلی (جیوڈیسک) ویانا معاہدہ طے پانے کے بعد بھارت نے ایران کیساتھ 7 بلین ڈالرکے گیس پائپ لائن منصوبے کی ازسر نو تجدید کی خواہش کا اظہار کر دیا۔

ایران نے گیس پائپ لائن کیلئے بھارت کو نئی بولی دینے کی تحریک دیدی ہے۔