بھارت میں ایک اور صحافی کو زندہ جلا دیا گیا

Sandeep

Sandeep

مدھیہ پردیش (جیوڈیسک) ابھی ایک ماہ مکمل بھی نا ہوا تھا کہ بھارت میں ایک اور صحافی کو جلا دیا گیا۔

ریاست مدھیہ پردیش میں صحافی سندیپ کوٹھاری کی لاش ریلوے لائن کے قریب سے پولیس کو ملی۔ مرنے والے صحافی کے گھر والوں کا کہنا ہے کہ سندیپ کوٹھاری کی موت کے پیچھے لینڈ مافیا کا ہاتھ ہے اس سے قبل ریاست یکم جون کو ریاست اترپردیش میں صحافی جگندراسنگھ کو جلایا گیا تھا۔