بھارت : 300 ادویات پر پابندی لگا دی گئی، کھانسی، بخار کی دوائیاں بھی شامل ہیں

India Medications Ban

India Medications Ban

لندن (جیوڈیسک) بھارت میں 300 دواؤں پر پابندی لگا دی گئی ان میں سے کچھ ایسی ہیں جو سر درد، زکام، بخار کے لیے لوگ خود ہی کیمسٹ سے لے آتے ہیں۔

کچھ ایسی دوائیں بھی ہیں جنہیں شوگر، ڈپریشن یا اینٹی بائیوٹک کے طور پر ڈاکٹر کے مشورہ سے لوگ خریدتے تھے۔ کئی دواؤں کی فروخت اب غیرقانونی ہو گی۔