بھارت : میزائل کا تجربہ چوتھی بار بھی ناکام

India Missile Test Fail

India Missile Test Fail

بھارت (جیوڈیسک) بھارت کا جوہری صلاحیت رکھنے والا نربھے کروز میزائل کا تجربہ چوتھی بار بھی ناکام ہو گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق نیوکلیئر وار ہیڈ لے جانے والا نربھے کروز میزائل ایک ہزار کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

مارچ 2013 سے اب تک اس کے 4 تجربے ناکام ہو چکے ہیں۔