بھارت: 10 افراد کی لڑکی سے زیادتی ریاستی رکن پارلیمنٹ پر مقدمہ

Girl Abused

Girl Abused

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی شہر جے پور میں 10 افراد نے لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔

ادھر خاتون سے زیادتی کے الزام پر ریاستی رکن پارلیمنٹ پر مقدمہ درج کر لیا گیا اس مبینہ ملزم کا نام ظاہر نہیں کیا گیا۔