بھارت: پشکرم کے مذہبی میلے میں بھگدڑ سے 6 افراد ہلاک ہو گئے

Puskarm Festival People killed

Puskarm Festival People killed

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست آندھرا پرادیش میں پشکرم کے مذہبی میلے میں بھگدڑ سے 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھگدڑ سے متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

واقعہ آندھرا پرادیش کے ضلع راجہ مندری میں پیش آیا ،جہاں مہا پشکارالو نامی مذہبی میلہ جاری ہے۔

12 سال پہلے اسی مقام پر بھگڈر میں 39 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے تھے۔