بھارتی فورسز فوری طور پر علاقے سے نکل جائیں: بیجنگ کی وارننگ

China

China

بیجنگ (جیوڈیسک) بھارتی فورسز نے بڑا محاذ کھولتے ہوئے چین میں دراندازی شروع کر دی۔ بیجنگ نے وارننگ دی ہے کہ بھارتی سرحدی محافظ فوری طور پر علاقے سے نکل جائیں۔

چین کا کہنا ہے کہ تربت اور سکم کے درمیانی علاقے میں بھارت کی جانب سے دراندازی کی گئی، دراندازی سے امن کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔

چین نے یہ بھی کہا ہے کہ بھارت سڑک کی تعمیر میں بھی رکاوٹ ڈال رہا ہے۔