بھارتی وزیر داخلہ کی علما سے ملاقات داعش کیخلاف تعاون کی درخواست

Rajnath Singh

Rajnath Singh

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کے وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ نے ملک میں داعش کے ممکنہ اثر و رسوخ کو روکنے کے لئے علما سے ملاقات کی ہے۔

بھارتی وزیرداخلہ نے اس ملاقات میں نوجوانوں کو اپنی جانب مائل کرنے کے داعش کے منصوبے کو ناکام بنانے کے لئے علما سے تعاون کی درخواست کی۔