بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی روس کے دو روزہ پر ماسکو پہنچ گئے

Narendra Modi

Narendra Modi

ماسکو (جیوڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی روس کے دو روزہ پر ماسکو پہنچ گئے، جہاں انہوں نے صدارتی محل میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے غیر رسمی ملاقات کی۔

اس دورہ میں دونوں رہنماوں کے درمیان معاشی اور سیاسی معاملات پر باضابطہ مذاکرات ہوں گے۔ جس میں فوجی اور توانائی سمیت دیگر کئی شعبوں میں معاہدوں پر دستخط ہونے کا امکان ہے۔