بھارتی خواتین پولیس اہلکاروں کو جنسی طور پر ہراساں کیا جاتا ہے: رپورٹ

Indian Women Police

Indian Women Police

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں خواتین پولیس اہلکاروں کو ساتھی مرد ہر سطح پر جنسی طور پر ہراساں کرتے ہیں۔ انہیں اعلیٰ عہدوں پر ترقی نہیں دی جاتی اور وہ تقریباً سارا کیریئر جنسی مراسم کے خلاف ’’مزاحمت‘‘ میں گزار دیتی ہیں۔

’کامن ویلتھ سٹڈی‘‘ کے نام سے رپورٹ میں انکشاف کیا گیا پولیس فورس میں نمائندگی 33 فیصد ہونی چاہیے جبکہ 6.11 فیصد پولیس میں موجود ہیں جبکہ پاکستان میں یہ شرح 6.9 فیصد ہے۔