انڈونیشیا: انتہا پسند گروپ میں شمولیت کی کوشش، چینی یغور مسلمان کو 6 برس قید

Indonesia Court

Indonesia Court

جکارتہ (جیوڈیسک) انڈونیشیا کی عدالت نے انتہا پسند گروپ میں شمولیت کی کوشش کی چین یغور مسلمان کو 6 برس قید کی سزا سنا دی ہے۔

احمد بوزوگلان کو دیگر مشتبہ افراد کے ہمراہ گزشتہ برس ستمبر میں گرفتار کیا گیا تھا، احمد 7400 ڈالر جرمانہ بھی ادا کرے گا۔