انڈونیشیا کے جزیرے بورینو میں زلزلہ

Indonesia Earthquake

Indonesia Earthquake

جکارتہ (جیوڈیسک) انڈونیشیا کے جزیرے یونیو میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔

امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6 ریکارڈ ی گئی۔ اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔