انڈونیشیا میں فوجی طیارہ دوران تربیت گر کر تباہ، 2 پائلٹ ہلاک

Indonesia Military Plane Crash

Indonesia Military Plane Crash

جکارتہ (جیوڈیسک) انڈونیشیا میں تربیتی فوجی طیارہ گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں 2 پائلٹ ہلاک ہو گئے۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق فضائیہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ واقعہ جاواجزیرے میں ایک ائیر شو کے دوران پیش آیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے۔ فوری طور پر حادثے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں۔