انڈونیشیا : ٹرک کھائی میں گرنے سے سترہ طلبا ہلاک

Indonesia Truck Ditch Falling

Indonesia Truck Ditch Falling

انڈونیشیا (جیوڈیسک) انڈونیشیا میں طلبا کو سکول لے جانے والا ٹرک کھائی میں گرنے سے سترہ طلبا ہلاک پانچ زخمی ہو گئے۔

پولیس حکام کے مطابق ٹرک میں بارہ سے اٹھارہ سال کے 30 طلبا سوار تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پہیہ نکلنے کے باعث ٹرک الٹ کر آٹھ فٹ گہری کھائی میں جا گرا۔ حادثے میں ٹرک ڈرائیور محفوظ رہا۔