انٹیلی جنس تبادلہ بڑھایا جائیگا، خلیجی ریاستوں کو ہتھیاروں کی فروخت تیز کی جائیگی : کیری

John Kerry

John Kerry

دوحا (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے قطر میں خلیج تعاون کونسل کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کے بعد کہا خلیجی ریاستوں کو ہتھیار کی فروخت تیز کی جائیگی۔

جنگی مشیں ہونگی، انٹیلی جنس معلومات کا تبادلہ بڑھایا جائیگا۔ قطری وزیر خارجہ خالد بن العتیہ نے کہا ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کا آپشن دیگر کی نسبت بہتر تھا۔ ایرانی معاہدے کی کچھ ممالک نے حمایت کی ہے۔