عبوری حکومت میں اپوزیشن اور ہماری نمائندگی ہونی چاہئے: بشار الاسد

 Bashar al-Assad

Bashar al-Assad

دمشق (جیوڈیسک) شامی صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ اپوزیشن سے ملکر حکومت بنا سکتے ہیں۔

اپوزیشن نے مسترد کرتے کہا جب تک عبوری حکومت نہیں بنتی ایسا ممکن نہیں ہے کہ وہ اقتدار چھوڑ دیں۔

اسد نے کہا کہ عبوری حکومت میں اپوزیشن اور ہماری نمائندگی ہونی چاہئے۔