سابق انٹرنیشنل فٹ بال ریفری جہانگیر خان کے والد انتقال کر گئے

Karachi

Karachi

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) معروف اسپورٹس میڈیا کوارڈینٹر اسحاق عثمان ،شیر افضل ،کیپٹن اویس ،رانا نصیر احمد ،نیشنل ریفری ستار بادنی و دیگرنے سابق انٹرنیشنل فٹ بال ریفری جہانگیز کے والد کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔

دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبر و جمیل عطاء فرمائے۔