حملے، افغانستان میں تشدد کی نئی لہر کا خدشہ ہے : نمائندہ بان کی مون

 Ban Ki Moon

Ban Ki Moon

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کو تشدد کی نئی لہر کے سامنے کا خدشہ ہے۔ اقوام متحدہ کے اہلکار نکلوس ہیسم نے کہا شہریوں پر میں حملے ہوئے۔

بان کی مون کے نمائندہ خصوصی نے کہا افغانستان خطرناک ملک ہے، طالبان کے سکیورٹی فورسز پر غلبے کے خطرے کو محسوس نہیں کیا جا رہا۔